فنا فی اللہ ، فنا فی الرسول اور فنا فی الشیخ کا راز
فنا فی اللہ ، فنا فی الرسول اور فنا فی الشیخ یہ سب دو چیزوں کا انضمام ظاہر کر رہی ہیں ۔فنا فی الشیخ یعنی جو شیخ کی ذات میں فنا ہو گیا ہے۔فنا فی الرسول یعنی رسول کی ہستی میں فنا ہو گیا ہےاور فنا [...]