علماء حق کون ہوتے ہیں ؟

قرآن کا سارا علم جبرائیل امین کے زریعے حضور نبی کریم ؐ کے قلب پر نازل کیا گیا ، عالم حق وہ ہے جس کا قلب حضورؐ کے قلب سے روشن ہوا اور عالم جاہل وہ ہے جس کے زبان پر تو علم ہے مگر دل سیاہ ہیں ۔

مذاہب میں روحانیت کی اہمیت

مذہب رسوم و عبادات اور حقوق الہی سکھاتا ہےاور دین انسان کی ظاہری اور باطنی زندگی پر محیط ہوتا ہے۔روحانیت اور مذہب مل جائیں تو دین بنتا ہے اور اگر روحانیت نکل جائے تو صرف مذہب رہ جاتا ہے اور دین [...]