نبیوں اور ولیوں میں لطیفہ نفس اِس لئے ڈالا جاتا ہے کیونکہ جس عالم میں ہم رہتے ہیں وہ عالمِ ناسوت ہے اور عالمِ ناسوت میں لطیفہ نفس ہی جنات سے مقابلہ کرسکتا ہے تاکہ کوئی کسی جِن سے زیر نہ ہو۔
حضوؐر رسول بھی ہیں اور نبی بھی اسی لئے ایکطرف بطور رسالت دین کا نظام بنایا جس میں وحی الہی اتاری گئی اور کچھ عرصے بعد جب آیتیں منسوخ ہوئیں یا اُن میں بگاڑ پیدا ہوا تو اس کی درستگی کے لئے آپؐ پر [...]