سیدنا گوھر شاہی کا پیغام محبت چچنیا اور ترکی میں

حالیہ مہدی فاؤنڈیشن کی ایک ٹیم نے چچنیا اور استنبول کا دورہ کیا جہاں ذکر قلب کی اہمیت کے ساتھ سیدنا گوھر شاہی کے چاند حجر اسود میں ظاہر ہوئی نشانیوں کے بارے میں بتایا گیا۔یہ بہت کامیاب دورہ رہا [...]