By Irfan Gohar In مضامینPosted 23-03-2021فنا فی الشیخ سے شیخ کی آواز کیسے آتی ہے؟فنا فی الشیخ وہ ہوتا ہے جس کے قلب میں مرشد کے قلب کا ایک جثہ مقیم ہوتا ہے۔ جس وقت مرید کے قلب میں مرشد کا جثہ لطیفہ اخفٰی کے سامنے آتا ہے تو زبان سے مرشد کی آواز جاری ہو جاتی ہے۔ READ MORE