فنا فی الشیخ وہ ہوتا ہے جس کے قلب میں مرشد کے قلب کا ایک جثہ مقیم ہوتا ہے۔ جس وقت مرید کے قلب میں مرشد کا جثہ لطیفہ اخفٰی کے سامنے آتا ہے تو زبان سے مرشد کی آواز جاری ہو جاتی ہے۔
لطیفہ قلب میں تمام لطائف بند ہوتے ہیں۔ اللہ جن کوہدایت دیتا ہےاُن کے قلب کوکشادہ کردیتا ہےجس کی وجہ سےلطائف قلب سے باہرآجاتے ہیں اورجن کواللہ گمراہ کرنا چاہتا ہےاُن کےقلب کواتنا تنگ کردیتا ہےکہ [...]