آج ہم اپنی عبادت گاہوں میں رب کی عبادت کرتے ہیں یہ پرواہ کئے بغیر کے وہ قبول ہو رہی ہے یا نہیں ۔ سیدنا گوھر شاہی فرماتے ہیں کہ جب کسی کا دل اِسم اللہ سے منور ہو جاتا ہے تو دل کی حاضری کے ساتھ کی [...]
تصور گوھر شاہی کے یہ کمالات ہیں کہ جو بھی چہرہ انور کا تصور کرے گا کہ اسے طہارت نفس کے ساتھ ساتھ عشق کے حصول میں بھی مدد حاصل ہو گی ۔یہ تصور نقاب و حجاب میں ہو گا جب ضرروت ہو گی تب عریاں ہو گا۔