تزکیہ نفس اور تصفیہ قلب دین اسلام کی اساس ہے۔ اگر قلب پاک ہو جائے اور اللہ کا نام اس میں جاگزیں ہو جائے تو نماز مقبول بارگاہ ہو جاتی ہےاور عرش الہی تک پہنچ جاتی ہے ۔ دل کی حاضری کے بغیر نماز عرش [...]
انسانی جسم میں موجود لطیفہ نفس ایک شیطانی جرثومہ ہے جو کہ برائی کا امر کرتا ہے ، ہر نبی اور ولی نے اس کے شر سے پناہ مانگی ہے۔مومن کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے نفس کو پاک کرےاور عبادتوں اور مشقتوں [...]