اللہ مشرقین اورمغربین کا رب ہے لیکن جو ہستیاں مغربین میں ہیں اُن کا اللہ سے بلاواسطے کاتعلق ہے۔ امام مہدیؑ مغربین میں سے ہونگے جن کی تعلیم عشق ہوگی اورجوبھی سیدنا امام مہدیؑ کی بارگاہ اقدس میں [...]
تخلیقِ انسانی میں پہلی مرتبہ ذات والا علم حضورپاکؐ کو دیا۔ عیسیٰ کے حواری ایمان کی حفاظت کے لئےاُن کو اکیلا چھوڑ کر چلے گئے تھےکیونکہ اُن کو ذات کی تعلیم میسر نہیں تھی۔ذات کے علم میں مرشد ہی منزل [...]