مجذوب کی پیروی کرناجائزنہیں ہے کیونکہ وہ خود تو تعلق باللہ والا ہے لیکن اللہ کی طرف سے اذن و ارشاد پر مامور نہیں ہے جن کو اللہ رشد و ہدایت کے لئے مامور کرتا ہے ان کی پیروی کی جا سکتی ہے۔
اسم ذات اللہ محمد الرسول اللہ سے عبدالقادر جیلانی کو عطا ہوا اور تما م روحانی سلال میں اسم ذات اللہ غوث پاک کے ذریعے ہی تقسیم ہوا لیکن اب اسم ذات اللہ کی کنجی غوث پاک نے سیدنا گوھر شاہی کے سپرد [...]