مجذوب کی پیروی کرناجائزنہیں ہے کیونکہ وہ خود تو تعلق باللہ والا ہے لیکن اللہ کی طرف سے اذن و ارشاد پر مامور نہیں ہے جن کو اللہ رشد و ہدایت کے لئے مامور کرتا ہے ان کی پیروی کی جا سکتی ہے۔
نو محرم الحرام وہ خاص دن ہے جب سیدنا امام مہدی گوھر شاہی نےاس دنیا میں پہلی دفعہ اپنا عالم غیب کا جلوہ مشتہر فرمایا ، اِن جلوؤں کا مشتہر ہونا ذات ِ ریاض کے آنے کی تیاری ہے۔ امام مہدی کے دورُخ [...]