حضورؐ کے جسمِ مبارک کی ترتیب و تشکیل اور تزین و آرائش کیلئے انسانی نطفہ استعمال نہیں ہوا کیونکہ جبرائیلِ امین سفید مادہ لیکر آئے اور شجرة النور کا بیج ملایا وہ آپؐ کی والدہ ماجدہ کو کھلایا گیا۔
علم طریقت میں دیدارِ الہی تین طریقوں سے ثابت ہےلیکن واقعہ معراج پر نبی کریم ﷺ کو دیدار الہی ہوا وہ تینوں کے تینوں طریقہ ہائے دیدار الہی ایک نقطہ محمد پر مجتمع ہو گئے اور سہہ جہتی دیدار الہی میسر [...]