اللہ کے اسم کا دل میں سرائیت کر جانا روحانیت کی ابتداء اور اساس ہے۔ اللہ کی نظر میں ہدایت پر وہی ہے جس کے قلب میں اللہ کا ذکر اُتر گیا ہے جس کیلئے مرشدِ کامل کی مدد درکار ہوتی ہے ۔
تصوف کی ابتداء ذکر قلب کے جاری ہونے سے ہوتی ہے ، جب اللہ کا نور قلب میں داخل ہوتا ہے تو مومن کے درجے پر فائز ہوتے ہیں اورقرآن کے مطابق نماز بھی مومنین پر ہی فرض کی گئی ہیں ۔ مومن بننے کے لئے [...]