یومِ ازل میں اللہ نے اپنے اسماء کا اظہارکیا اورایک ایک اسم ہرنبی کوعطا ہوا اورجوروحیں جس اسم کی زد میں آئیں وہ اُس نبی کی اُمت میں شامل ہوگئیں۔ پھرجوارواح کرہٴِ عشق کی زد میں آئیں اُن کو سیدنا [...]
یومِ محشرعام لوگوں کیلئے ہے۔ اللہ تعالی یومِ محشر میں ساق کا ظہور نہیں فرمائے گا کیونکہ وہ یومِ محشر کے بعد ایک خاص دن ہوگا جس میں انبیاء اور اولیاء ہونگے۔ جب پردہ اُٹھایا جائے گا تو وہ قدمین [...]