نبیوں اور ولیوں میں لطیفہ نفس اِس لئے ڈالا جاتا ہے کیونکہ جس عالم میں ہم رہتے ہیں وہ عالمِ ناسوت ہے اور عالمِ ناسوت میں لطیفہ نفس ہی جنات سے مقابلہ کرسکتا ہے تاکہ کوئی کسی جِن سے زیر نہ ہو۔
حضوؐرکی پیدائش معجزاتی ہے، جبرائیل امین نے بی بی آمنہ کو یہ نوید دی کہ آپ کے یہاں اللہ کے محبوب آنے والے ہیں اور پھر سفید مشروب پلایا جس میں شجرة النور کا نوری بیج شامل تھی جس کی وجہ سے وہ حمل [...]