اچھے اعمال نیک ہونے کی دلیل نہیں ہیں انسان کے نیک ہونے کیلئے شرح صدر کا ہونا بہت ضروری ہے جو کہ قرآن کے مطابق اسلام میں داخلے کی شرط ہے۔ جب اللہ کا نور قلب میں جائے گا تو وہ ہدایت پر مامور ہو [...]
اللہ مشرقین اورمغربین کا رب ہے لیکن جو ہستیاں مغربین میں ہیں اُن کا اللہ سے بلاواسطے کاتعلق ہے۔ امام مہدیؑ مغربین میں سے ہونگے جن کی تعلیم عشق ہوگی اورجوبھی سیدنا امام مہدیؑ کی بارگاہ اقدس میں [...]