جب اللہ تعالی نے اپنے حسن کو دیکھا تو سات جنبش لی جس کے نتیجے میں سات سلطان الفقراء بنےلیکن عشق تو رد عمل ہے اصل چیز حسن کا مشتہر ہونا ۔سیدنا امام مہدی گوھر شاہی میں وہی عکس اول ہے جس کو دیکھ کر [...]
اللہ نے جب خود کو دیکھنا چاہا کہ میں کیسا ہوں تو سب سے پہلے اظہار حسن ہوا جو کہ عکس اول کہلایا۔ پھر جب اس نے اپنا حسن ملاحظہ کیا تو اب پھر ایک اظہار ہوا وہ اظہارِ وارفتگی ہے، سات جنبشیں لیں تو [...]