By mehdifoundation In خبریںPosted 12-11-2016شاہ نورانی بم دھماکے پر اظہار تعزیتسانحہ شاہ نورانی ایک غیر انسانی عمل ہےاوریہ اسلام کے خلاف اسلامی ریاست کا حملہ ہے۔ مہدی فاؤنڈیشن انٹرنیشنل اس دلدوز سانحے پر افسوس کا اظہار کرتی ہے اور سوگوار لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔ READ MORE