قوم مسلم کے نام پیغام
سیدنا امام مہدی گوھر شاہی فیضان محمد ﷺ کل انسانیت کو منقسم فرما رہے ہیں۔ انسانوں کے قلوب کو اسم ذات اللہ سے زندہ فرماکر انسانوں کے سینوں میں قندیل ِ نور لگا رہے ہیں
سیدنا امام مہدی گوھر شاہی فیضان محمد ﷺ کل انسانیت کو منقسم فرما رہے ہیں۔ انسانوں کے قلوب کو اسم ذات اللہ سے زندہ فرماکر انسانوں کے سینوں میں قندیل ِ نور لگا رہے ہیں
امام مہدی گوھر شاہی الموعود کے غیبت فرمانے کے بعد محبان گوھر شاہی اورتمام دنیا کو پیغام گوھر شاہی اور فیض گوھر شاہی اور پہچان امام مہدی علیہ السلام سے سرفراز کرنے کی غرض سے سن ٢٠٠٢ میں مہدی فائونڈیشن کا قیام جناب سیدی یونس الگوھر ( نمائندہ خاص امام مہدی علیہ السلام) کی سر پرستی میں لایا گیا۔ مہدی فائونڈیشن انٹرنیشنل کو سیدنا را ریاض گوھر شاہی امام مہدی علیہ السلام کی رہبری میسر ہے اس تنظیم کا نعرہ ہے محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں۔