جو خُلقِ مُصطفٰیؐ والا ہوتا ہے تو وہ اِس موجودہ دور میں وہی کرے گا جو آج اگر حضور پاکؐ یہاں ہوتے توکرتے۔ اِسی کو سُنتً جدید بھی کہتے ہیں۔ اِس سُنت سے کِردار میں تبدیلی آتی ہے اور بندہ مُصطفٰیؐ [...]
کردار کی تشکیل کی کوئی تعلیم نہیں ہے بلکہ کردار کا براہ راست تعلق آپ کے ایمان سے ہے۔انسان کی روح کے اندر کردار کی شاخیں موجود ہیں بیداری روح کے بعد اس کی صفات کھل کر سامنے آئیں گی اور وہ کردار [...]