ریاض الجنہ وہ جائیں گے جو آفتابِ ریاض کی شعاعوں میں ایسے جُھلس جائیں گے کہ وہ سوائے سرکار گوھر شاہی کے کسی کو نہیں پہچانیں گے۔ وہ امام مہدی سرکار گوھر شاہی کے مشن میں اُن کا دل و جان سے ساتھ دیں گے۔
پندرہ رمضان جشن شاہی کا جو موقع ہے وہ اسی نسبت سے ہے کہ ہم سیدنا گوھر شاہی کے مرتبہ مہدی کی حقیقت کو ، بطور مہدی آپ کے جو فیوض و برکات ہیں اُن کو دنیا تک پہنچا دیں تاکہ جو لوگ منتظر مہدی ہیں وہ [...]