جو خُلقِ مُصطفٰیؐ والا ہوتا ہے تو وہ اِس موجودہ دور میں وہی کرے گا جو آج اگر حضور پاکؐ یہاں ہوتے توکرتے۔ اِسی کو سُنتً جدید بھی کہتے ہیں۔ اِس سُنت سے کِردار میں تبدیلی آتی ہے اور بندہ مُصطفٰیؐ [...]
سیدنا گوھر شاہی منجانب اللہ امام مہدی ہیں کیونکہ آپکی شبیہ مبارک منجانب اللہ چاند پر نمایاں ہے اور اس کے ساتھ آپکی جانب سے عطا کردہ اسم ذات اللہ کا اسم سینوں کو چیرتا ہوا نور کا چراغ روشن کر رہا ہے ۔