- 252وئیوز
- لائیک کریں
- فیس بک
- ٹویٹر
- فیس بک میسینجر
- پنٹرسٹ
- ٹمبلر
- واٹس ایپ
- پرنٹ
- ای میل
آج مورخہ 12نومبر 2016 کو بلوچستان، پاکستان کے ممتاز بزرگ حضرت شاہ نورانی کی درگاہ پر بم دھماکہ ہوا جس میں 52 افراد جاں بحق اور 100 سے ذائد افراد زخمی ہو گئے۔ یہ دھماکہ وہابی دہشت گرد وں کی جانب سے ہوا ہے جن کے عقیدے کے مطابق یہ مزارات کے سخت خلاف ہیں ۔یہ ولیوں اور صوفیوں کو کافر سمجھتے ہیں تبھی انکے مزارات پر بم دھماکہ کرتے ہیں۔
معصوم لوگوں کو اسطرح بم سے اڑا دینا ایک غیر انسانی عمل ہے۔ اوریہ اسلام کے خلاف اسلامی ریاست کا حملہ ہے۔ مہدی فاؤنڈیشن انٹرنیشنل اس دلدوز سانحے پر افسوس کا اظہار کرتی ہے اور سوگوار لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔
