اللہ تعالی نے حضورؐ کے قلب پرقرآن کونازل فرمایا جوسینہ بہ سینہ نکلا۔ اللہ تعالی اُن کو ہدایت نہیں دیتا جن کے قلوب پراللہ نے مہرلگادی ہےاوروہ خود کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ اللہ نے ہمیں اولیاء، صالحین [...]
قرآن مجید سینہ محمد پر وحی کی صورت میں نازل کیا گیا اور اُسی کی حفاظت کا وعدہ اللہ تعالی نے فرمایا ہے ۔قرآن کو کتابی شکل عمر بن خطاب اور ابوبکر صدیق نے دی ہے جو کہ اللہ اور اسکے رسول کا ارادہ [...]