قرآن کے مطابق حضورؐکا دوسرا دور پہلے دور سے افضل ہوگا۔ پہلے دور میں صرف 9 صحابہ کرام کو اسمِ ذات ملا جبکہ سیدنا امام مہدی گوھر شاہی کے دور میں بغیر حساب کتاب کے ذکرِ قلب کی دولت عطا کی جارہی ہے۔
امام جعفرصادق کا قول ہے کہ امام مہدیؑ کاچہرہ چاند پرطلوع ہوگا، درحقیقت یہ قول نہیں بلکہ حدیث نبوی ہے کیونکہ امام ابو حنیفہ نے امام جعفر صادق کو یہ حدیث سنائی تھی ۔ فرقہ پسند عناصر کی احادیث میں [...]