سورة نجم سے ہمیں نبی کریمؐ کی ذاتِ والا کی جسمانی اور روحانی رفعتوں کا پتہ چلتا ہے کہ کُل مخلوقات کیلئے جتنی طرح کے دیدار اللہ نے رکھے ہیں ہر طرح کا دیدار حضورؐ کو ہوا ہے۔ عالمِ احدیت اورعالمِ [...]
اللہ نے انسانیت پر تین ادوار رکھے ہیں جن میں عبودیت ، رحمت اور عشق کا دور شامل ہے۔ عبودیت اور رحمت کے ادوار کا اختتام ہو گیا ہے اب عشق کا دور ہے اور عشق حسب ضرورت ہے۔