جب سیدنا گوھر شاہی نے تحریک اخلاص کا آغاز فرمایا صراط مستقیم کا نشان عطا کیااورتصور توحید و رسالت عطا کیا تو منبروں پر بیٹھے سارے شیطان یکجا ہو گئے اور سیدنا گوھر شاہی کے خلاف صف آراء ہو گئے۔
تزکیہ نفس روحانیت کا سب سے اہم اور دشوار کام ہے ، ! اگر نفس پاک کرنے کی ہمت نہیں ہے تو پھر زبان سے لفظ محبت ادا کرنے کا بھی حق نہیں ہے ،جو اپنے آپ سے دشمنی نہیں کر سکتا وہ اپنے مرشد سے محبت [...]