باطنی قرآنِ مکنون مولی علی سے آگے سینہ بسینہ چلے گا اور وہاں سے ولایت اور اللہ کی محبت کی شاخیں پھوٹیں گی اور تعلیمات فقر آگے بیان ہو گی، اس اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اللہ نے سورة المائدة میں [...]
مستند احادیث اور روایات میں لکھا ہے کہ امیر معاویہ اور اس کے گورنر، مولیٰ علی پرمسجد میں خطبے کے دوران سب و شتم کیا کرتے تھےجبکہ مولیٰ علی کے لئے نبی کریم ص کا فرمان ذیشان ہے کہ جس کا میں مولیٰ [...]