اجزائے حیات میں روحِ جمادی، روحِ نباتی اور روحِ حیوانی کا منتشر ہوجانا موت ہے۔ جن کا تعلق ملکوتی، جبروتی اور عنکبوتی حیات سے قائم ہوجاتا ہے وہ اَمر ہوجاتے ہیں جوکہ دائمی اجزائے حیات ہیں۔
جب کسی کامل ذات کے لطائف کے جثّوں پر تجلی الہی پڑتی ہے تو ایک جثّہ اکاسی حصوں میں تقسیم ہو جاتا ہےمحمدﷺ وہ ذات ہیں کہ وہ تجلی ہر وقت آپ کے جسم پر پڑتی ہے اور ہر وقت جسم ِ محمؐدکا ایک وجود اکاسی [...]