مجذوب کی پیروی کرناجائزنہیں ہے کیونکہ وہ خود تو تعلق باللہ والا ہے لیکن اللہ کی طرف سے اذن و ارشاد پر مامور نہیں ہے جن کو اللہ رشد و ہدایت کے لئے مامور کرتا ہے ان کی پیروی کی جا سکتی ہے۔
قرآن مجید میں ہے کہ اللہ جس کو ہدایت دیتا ہے اسے مرشدِ کامل سے ملا دیتاہے،اور مرشد کامل اللہ کے حکم سے اسم ذات کے نور کی شکل میں ہدایت تیرے قلب میں داخل کرے گالہذا ہدایت کے لئے مرشد کے وسیلے کی [...]