مرشد اور مرید کے مابین جو تعلق ہوتا ہے اس پر خدا بھی رشک کرتا ہے کیونکہ مرشد سے مرید کا بے تکلفانہ تعلق ہوتا ہے، مرشد میں ماں بھی ہوتی ہے اور باپ بھی ہوتا ہے لیکن اسکے ساتھ ساتھ خدائی طاقتیں بھی [...]
مقامِ محبت کی حقیقت یہ ہے کہ مرشد عالمِ محبت میں دل کو لیکرجاتا ہے جہاں دل کو ایک نوری تار کے اوپر کھڑا کیا جاتا ہے اور اُس پر انواروتجلیات ڈالے جاتے ہیں تو دل اللہ کی مختلف صفات کو اپنے اندر جذب [...]
مرشد اور مرید کا باطنی تعلق مرشد کے قلب سے نوری تار کے ذریعے جڑتا ہے جس کے ذریعے علم و اسرار اور رموز الہی وارد ہوتے ہیں۔ اگرمرید کسی بھی وجہ سے مرشد سے بدگمان ہو جائے تو وہ نوری تار کٹ جاتی ہے۔