پندرہ رمضان جشن شاہی کا جو موقع ہے وہ اسی نسبت سے ہے کہ ہم سیدنا گوھر شاہی کے مرتبہ مہدی کی حقیقت کو ، بطور مہدی آپ کے جو فیوض و برکات ہیں اُن کو دنیا تک پہنچا دیں تاکہ جو لوگ منتظر مہدی ہیں وہ [...]
سیدنا گوھر شاہی نے علم تصوف کے ذریعے انسانیت کے دلوں کو زندہ فرمایا ہے ۔ اللہ تعالی فرماتا ہے اس کی نعمت کاچرچا کرو، جشن شاہی منانا اللہ کی نعمت ہے یعنی گوھر شاہی امام مہدی کا چرچا کرنا ہے ۔ آؤ [...]
سیدنا گوھر شاہی کا مرتبہ مہدی میری اپنی تحقیق اور ذاتی مشاہدات کی بناء پر ہے اور حضورﷺ کی طرف سے مجھےیہ پیغام ملا کہ سیدنا گوھر شاہی امام مہد ی ہیں اس بات کا اعلان کرو۔ بحثیت مسلمان آپ کا فرض ہے [...]