اللہ کے اسم کا دل میں سرائیت کر جانا روحانیت کی ابتداء اور اساس ہے۔ اللہ کی نظر میں ہدایت پر وہی ہے جس کے قلب میں اللہ کا ذکر اُتر گیا ہے جس کیلئے مرشدِ کامل کی مدد درکار ہوتی ہے ۔
سیدی یونس الگوھر کا دورہ نیپال مذہبی یکجہتی، محبت،امن و آشتی اور یگانگت کا منہ بولتا ثبوت ہےجس نے تمام مذاہب کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کر دیا۔ تعلیم گوھر شاہی کی بدولت ہندو ،مسلم ، سکھ اور دیگر [...]