مجذوب کی پیروی کرناجائزنہیں ہے کیونکہ وہ خود تو تعلق باللہ والا ہے لیکن اللہ کی طرف سے اذن و ارشاد پر مامور نہیں ہے جن کو اللہ رشد و ہدایت کے لئے مامور کرتا ہے ان کی پیروی کی جا سکتی ہے۔
امام مہدی گوھر شاہی کی شان یہ ہے کہ ان کے سینہ مبارک میں قلب آدم صفی اللہ کا ہے، یہ عظمت تو پہلے کسی کو نہیں ملی اسی لیے ذکر قلب کی دولت کو جس طرح سرکار گوھر شاہی نے بانٹا ہے اس کی نظیر اس زمانے [...]