اللَّـهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ اللہ زمین و آسمان کا نور ہے ، اس آیت میں اللہ حضور سے مخاطب ہیں کہ آپکا قلب کا اسم ذات اللہ کے چراغ سے منور و مزین ہونا اللہ کے نور السماوات ہونے سے [...]
سورة مومنون میں اُن خاص مومنین کا تذکرہ کیا گیا ہے جو کہ دوران نماز حالت خاشعون میں چلے جاتے ہیں یعنی ان کے اندر کی ارواح رب کے پاس چلی جاتی ہیں ،ہر بیکار عبادت سے وہ اعراض و کنارہ کرتے ہیں ۔
یوم ازل میں اللہ نے امر کن سے تین طرح کی ارواح بنائی جن میں جنت ، دنیا اور تقدیر معلق والی روحیں شامل ہیں لیکن روز ازل سے پہلے بھی قرب محبت اور جلوے والی ارواح بنائی جنہیں قرآن مجید نے السابقون [...]
خبر گیری دو طرح کی ہوتی ہے ایک عام خبر گیری جس کیلئے مرید کا نفس ملحمہ ہونا ضروری ہےاور خاص خبر گیری میں مرشد سالک کے قلب کو جثّوں کو اپنے پاس رکھ لیتا ہےاور اسکی جگہ مرشد اپنےدائمی جثّے لگا دیتا [...]