اصل عالمِ غیب وہ ہے جہاں اللہ تعالی کا خزانہ ہے۔ جب نبی کریمؐ نے دیدارِالہی کرلیا تو اللہ کی مزید جہت جاننے کیلئے رب زدنی علما کہ میرے علم میں اپنی اُس جہت کا بھی اضافہ کر تاکہ اللہ کا پورا وجود [...]
9 محرام الحرام یوم ریاض رحمتوں کے باب کا کھلنا ہے کیونکہ اِس دن سیدنا گوھر شاہی نے اپنی ذات سے متعلقہ وجود ہائے خاصہ کو متعارف کروا نا شروع کیا ہے جن کا اس جہان سے تعلق نہیں ہے اور وہ جلوئے غیب [...]
سورة نجم سے ہمیں نبی کریمؐ کی ذاتِ والا کی جسمانی اور روحانی رفعتوں کا پتہ چلتا ہے کہ کُل مخلوقات کیلئے جتنی طرح کے دیدار اللہ نے رکھے ہیں ہر طرح کا دیدار حضورؐ کو ہوا ہے۔ عالمِ احدیت اورعالمِ [...]
علم طریقت میں دیدارِ الہی تین طریقوں سے ثابت ہےلیکن واقعہ معراج پر نبی کریم ﷺ کو دیدار الہی ہوا وہ تینوں کے تینوں طریقہ ہائے دیدار الہی ایک نقطہ محمد پر مجتمع ہو گئے اور سہہ جہتی دیدار الہی میسر [...]
جن لوگوں کا مدعا اللہ کی ذات ہے انہیں انعام کے طور پر دائمی طور پر اللہ کی ذات ملنی چاہیے ۔ ابدی طور پر لمحہ بہ لمحہ رب کی معیت اور قرب میں گزرے تو ابدی زندگی اچھی ہو گی ۔ اگر رب سے دور حوروں کے [...]
جن لوگوں نے دنیا میں صعوبتیں اور مشکلات اللہ کو پانے کے لئے برداشت کیں ، ترک ِدنیا کیا ، آسائشیں ترک کر دیں ، عورتوں سے دور رہا لیکن طالب ِ مولا کومحبتِ الہی ، عشق الہی کا انعام ، ذات ِ الہی کے [...]