سیدنا گوہر شاہی کی آمد کا جشن منانے کا اصل حقدار تو وہ ہے کہ جس نےخود سے پیچھا چھڑا لیا، اپنی شناخت کو ہی مٹا دیا اور جب اپنے آپ کو اپنے آپ سے خالی کر لیا پھر رب کو دعوت دی کہ وہ آ جائے اور اسے [...]
عیسیٰ علیہ السلام کو منجانب اللہ "یاقدوس" کا اسم عطا ہوا۔ جس کسی کے قلب میں یہ اسم داخل ہوتا ہے تو اُسے خود بخود عیسیٰ سے محبت محسوس ہونا شروع ہو جاتی ہے۔