روحانیت اورشہوانیت کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ جب نورآپ کے وجود میں چلا جاتا ہے توشہوت ختم ہوجاتی ہے۔ جب عام آدمی جنسی عمل کرتا ہے تومسام سے نارنکلتی ہے لیکن موٴمنِ کامل کے اندرسے [...]
علما یہ کہتے ہیں کہ بیوی کو مارنے کا حکم قرآن مجید میں آیا ہے اور اُس آیت کی ہر فقہے کی اپنی تفسیر ہے۔ قرآن مجید کی سب سے بہترین تفسیر حضوؐرکا عمل ہے اگر بیوی کو مارنا اللہ کا حکم ہوتا تو [...]