By Irfan Gohar In مضامینPosted 10-07-2020محبت اور عشق کی حقیقتمحبت اور عشق انسان کے اختیار میں نہیں ہیں۔ جب کسی سے سچی محبت ہوجاتی ہے تو انسان میں انانیت ختم ہوجاتی ہے جوکہ سخت عبادات سے بھی ممکن نہیں ہے۔ محبت اللہ کی صفت ہے جوکہ تمام مذاہب کا نچوڑ ہے۔ READ MORE