جب اللہ تعالی بندے سے راضی ہوتا ہے تو بندے کے دل میں اپنا نام جاگزیں کردیتا ہے اوراللہ اُس بندے سے ناراض ہوتا ہے جس کی روح کو اللہ نے اپنے غضب سے بنایا۔ اس دورِآخر میں امام مہدی گوھر شاہی لوگوں [...]
اللہ نے انسانیت پر تین ادوار رکھے ہیں جن میں عبودیت ، رحمت اور عشق کا دور شامل ہے۔ عبودیت اور رحمت کے ادوار کا اختتام ہو گیا ہے اب عشق کا دور ہے اور عشق حسب ضرورت ہے۔