اللہ کے راستے سے روکنا یہ ہے کہ شیطان آپ کے دل میں اُس رہبر کیلئے بدگمانی پیدا کرے گا جس کے ذریعے آپ کے دل کا راستہ اللہ کیطرف جارہا ہے اور جب وہ نوری راستہ رک گیا تو آپ کا دل اللہ کے راستے پر [...]
سچا مرشدِ کامل لطائف کی بیداری ، نورانی طاقت اور روحانی اسباق کے ذریعے مرید کی تمام اجزائے حیات کو اللہ کی ذات تک پہنچادیتا ہےجبکہ جھوٹا پیر انسان کے اندر موجود سولہ مخلوقوں کا قاتل ہے کیونکہ وہ [...]
سورة توبہ کی اس آیت میں اللہ عزوجل مرشد اور مرید کے مابین جو بیعت کا نظام ہے اس کا ذکر کر رہا ہے کہ مرید جب مرشد کے ہاتھ پر بیعت کر لیتا ہے تو وہ بک جاتا ہے ، خریدتا اسے مرشد ہے لیکن خریدار اللہ ہے۔