جب سیدنا گوھر شاہی نے تحریک اخلاص کا آغاز فرمایا صراط مستقیم کا نشان عطا کیااورتصور توحید و رسالت عطا کیا تو منبروں پر بیٹھے سارے شیطان یکجا ہو گئے اور سیدنا گوھر شاہی کے خلاف صف آراء ہو گئے۔
شریعت کے دو حصّے ہیں ایک شریعت ناقصہ اور ایک شریعت حقّہ ہے۔ ظاہری شریعت ، شریعت ناقصہ اورنفس کو پاک کرنے والی شریعت ،شریعت حقّہ کہلاتی ہے ۔نماز روزےکا شریعت حقّہ سے تعلق ہےظاہری شریعت دین کا قانون ہے۔