قرآن میں اللہ تعالی نے نبی کریمؐ کو حکم دیا کہ جو لوگ ذکراللہ سے کنارہ کرلیں تو آپؐ اُن سے اپنا چہرہ مبارک پھیرلیں۔ ادنیٰ جنت میں جانے کی شرط بھی دل میں اللہ کا سما جانا ہے کیونکہ جنت میں پتھر [...]
یومِ ازل میں اللہ نے اپنے اسماء کا اظہارکیا اورایک ایک اسم ہرنبی کوعطا ہوا اورجوروحیں جس اسم کی زد میں آئیں وہ اُس نبی کی اُمت میں شامل ہوگئیں۔ پھرجوارواح کرہٴِ عشق کی زد میں آئیں اُن کو سیدنا [...]
راہِ سلوک میں چلنے والوں کی تین اقسام ہیں جن میں منفرد، مفید اور مستفیض ہوتے ہیں۔ منفرد کی پیروی نہیں کی جاسکتی اور مفید کی پیروی کی جا سکتی ہےجبکہ جو مستفیض ہیں وہ فیض لے بھی رہے ہیں اور پرچاری [...]
اظہارو نزول کے سفر کے پہلے درجے میں اللہ کی ذات پھرصفات،أسماء،آثار، اعیان اور آخر میں انسان کا ظہور ہوا۔ اب آپ نے اللہ کو پانے کے لیےاوپر کی طرف جانا ہے جس طرح اللہ اظہار فرماتے ہوئےنیچے آیا تو [...]
راہ سلوک میں سب سے زیادہ خطرناک اور حساس چیز مرشد کی ذات پر انسان کا گمان کیساہے۔مرید کے ایمان کی گاڑی مرشد کی نظروں سے چلتی ہےلہذا شیطان پوری کوشش کرتا ہے کہ کسی نہ کسی طرح مرید کا مرشد کے بارے [...]