فنا فی الشیخ وہ ہوتا ہے جس کے قلب میں مرشد کے قلب کا ایک جثہ مقیم ہوتا ہے۔ جس وقت مرید کے قلب میں مرشد کا جثہ لطیفہ اخفٰی کے سامنے آتا ہے تو زبان سے مرشد کی آواز جاری ہو جاتی ہے۔
25 نومبر ایسا مبارک دن ہے کہ اس دن ایک ایسا وجود مبارک آنکھوں کے سامنے ظاہر ہوا جس کو دنیا نے سمجھا ایک بچے کی پیدائش ہوئی ہےحالانکہ وہ پیدائش نہیں تھی اس طرح سرکار کی آمد کا دن 25 نومبر قرار [...]