اللہ نے انسانیت پر تین ادوار رکھے ہیں جن میں عبودیت ، رحمت اور عشق کا دور شامل ہے۔ عبودیت اور رحمت کے ادوار کا اختتام ہو گیا ہے اب عشق کا دور ہے اور عشق حسب ضرورت ہے۔
دیدارِ رسول کی کئی اقسام ہیں ادنی ترین دیدار حضوؐر کےلطیفہ نفس کا ہوتا ہے،جب تمام ارضی اور سماوی ارواح بمعہ نفس اللہ کے نور سے پاک ہو کر منور ہو جاتی ہیں تو پھرملکوتی دیدار ہوتا ہےلیکن اصل دیدار [...]
آج جو مسلمانوں میں یہ عقیدہ پایا جاتا ہے کہ حضورؐ کے دور کے اصحابہ افضل تھے ہم وہاں نہیں پہنچ سکتے تو یہ عقیدہ غلط ہے ۔ جو خزانے اللہ نے اُن اصحابہ کرام کے سینوں میں رکھے تھے ہمارے اندر بھی وہی [...]