قرآن میں اللہ تعالی نے نبی کریمؐ کو حکم دیا کہ جو لوگ ذکراللہ سے کنارہ کرلیں تو آپؐ اُن سے اپنا چہرہ مبارک پھیرلیں۔ ادنیٰ جنت میں جانے کی شرط بھی دل میں اللہ کا سما جانا ہے کیونکہ جنت میں پتھر [...]
قولی اسمِ اللہ دل کی دھڑکنوں میں شامل ہوکرلطیفہ قلب کو ذکرِاللہ میں لگائے گاجبکہ فعلی اسمِ اللہ خود ہی ذکرکرتا ہے جوکہ پوری انسانیت کیلئے ہے۔ سیدنا امام مہدی سرکارگوھرشاہی اسمِ ذات اللہ فعلی عطا [...]
دیدارِ رسول کی کئی اقسام ہیں ادنی ترین دیدار حضوؐر کےلطیفہ نفس کا ہوتا ہے،جب تمام ارضی اور سماوی ارواح بمعہ نفس اللہ کے نور سے پاک ہو کر منور ہو جاتی ہیں تو پھرملکوتی دیدار ہوتا ہےلیکن اصل دیدار [...]