قولی اسمِ اللہ دل کی دھڑکنوں میں شامل ہوکرلطیفہ قلب کو ذکرِاللہ میں لگائے گاجبکہ فعلی اسمِ اللہ خود ہی ذکرکرتا ہے جوکہ پوری انسانیت کیلئے ہے۔ سیدنا امام مہدی سرکارگوھرشاہی اسمِ ذات اللہ فعلی عطا [...]
اچھے اعمال نیک ہونے کی دلیل نہیں ہیں انسان کے نیک ہونے کیلئے شرح صدر کا ہونا بہت ضروری ہے جو کہ قرآن کے مطابق اسلام میں داخلے کی شرط ہے۔ جب اللہ کا نور قلب میں جائے گا تو وہ ہدایت پر مامور ہو [...]
ذکرِ قلب روشن ضمیری کی ابتداء ہے جن لوگوں کے ذکرِ قلب جاری ہونے میں دیری ہوتی ہے اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ان کے ظاہری اور باطنی گناہوں کی وجہ سے یہ دیری ہو رہی ہوتی ہے اس لئے انہیں مایوسی کے [...]
دل ایک پمپنگ اسٹیشن کی مانند ہے جو کہ خون کو پورے جسم میں دھکیلتا ہےاور دھڑکنوں کی وجہ سے پورے جسم میں چستی رہتی ہے اسی طرح اللہ نے نور کی رسّد کو پورے جسم میں پہنچانے کے لئے دل کو منتخب کیاہے۔ [...]