تصور گوھر شاہی کے یہ کمالات ہیں کہ جو بھی چہرہ انور کا تصور کرے گا کہ اسے طہارت نفس کے ساتھ ساتھ عشق کے حصول میں بھی مدد حاصل ہو گی ۔یہ تصور نقاب و حجاب میں ہو گا جب ضرروت ہو گی تب عریاں ہو گا۔
خبر گیری دو طرح کی ہوتی ہے ایک عام خبر گیری جس کیلئے مرید کا نفس ملحمہ ہونا ضروری ہےاور خاص خبر گیری میں مرشد سالک کے قلب کو جثّوں کو اپنے پاس رکھ لیتا ہےاور اسکی جگہ مرشد اپنےدائمی جثّے لگا دیتا [...]