جب اللہ نے اپنے حسن کا اظہار کیا تو وہ مجسم صورت اختیار کر گیا جس کو حسن الہی کہتے ہیں۔ اللہ اپنے حسن کو دیکھ کر مستی میں جھوما جس سےجثہ طفل نوری اور جثہ توفیق الہی بن گئے۔ وہ حسن الہی کا وجود [...]
اللہ نے جب اپنے آپ کو دیکھنا چاہا کہ میں کیسا ہوں تو اس کا حسن مجسم ہو کر سامنے نمودار ہو گیا جس پر وہ عاشق ہو گیا اور وہ حسنِ مجسم معشوق کہلایا۔ جس جذبہ کشش کے تحت اللہ اُس حسنِ مجسم پر فریفتہ [...]