سیدنا گوھر شاہی منجانب اللہ امام مہدی ہیں کیونکہ آپکی شبیہ مبارک منجانب اللہ چاند پر نمایاں ہے اور اس کے ساتھ آپکی جانب سے عطا کردہ اسم ذات اللہ کا اسم سینوں کو چیرتا ہوا نور کا چراغ روشن کر رہا ہے ۔
شریعت کے دو جز ہیں ایک ظاہری اور دوسرا باطنی، ظاہری شریعت بمثال سنت غیر موکدہ اور باطنی شریعت سنت موکدہ ہے۔ظاہری شریعت میں جسم کو پاک کیا جاتا ہے جبکہ باطنی شریعت میں نفس کو پاک کیا جاتا ہے جو کہ [...]